رمضان کے اختتام کے ساتھ ھی سیاحت کا سیزن زور و شور سے جاری ھے – جتنی مجھے سیاحت کے فروغ کی خوشی ھے اتنا ھی آئے روز کے حادثات کا سن کر دکھ ھوتا ھے۔ اللہ رحم کرے اس بار تو کچھ زیادہ ھی خبریں مل رھی ھیں۔ مسلمان کو اس بات کا یقین […]
اگر آپ ناران، بابوسر ٹاپ، سکردو، گلگت، خنجراب، کمراٹ، سوات یا چترال کے دو چار سیاحتی مقامات دیکھنے کے بعد اپنے آپ کو بہت بڑا سیاح سمجھنے لگے ہیں تو شاید یہ آپ کی معصومیت ہے… جناب! آپ پاکستان میں ہیں اور یہ دنیا کا خوبصورت ترین خطہ ہے، ہمالیہ، ہندوکش اور قراقرم کے سلسلے […]
This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish.AcceptRead More