جن دوستوں نے عید پر سوات کالام جانے کا پروگرام بنایا ہے ان سے گزارش ہے کالام بازار میں گاڑی کھڑی کریں اور پیدل ٹریکنگ کرنے کی کوشش کریں زیر نظر تصویر دیسان میڈوز کی ہے کالام بازار میں جل بنڈ سے دائیں جانب اس کا راستہ ہے چار گھنٹے کی ٹریکنگ کرنے کے بعد […]
وادی سکردو پاکستان کے شمال جانب واقع ہے۔ہر سال لاکھوں سیاح سکردو کا رخ کرتے ہیں اور اس اسکے مداح ہو جاتے ہے۔سکردو روالپنڈی سے 640 کیلو میٹر پر واقع ہے۔ مانسرہ ناران کاغان اور بابوسر ٹاپ سے ہوتے ہوئے آپ چلاس اتر جاتے ہے۔ چلاس سے جگلوٹ تقریبا تین گھنٹے کا سفر ہے۔ جگلوٹ […]
ماہو ڈنڈ جھیل ضلع سوات کی تحصیل کالام سے 40 کلو میٹر کے فاصلے پر وادیٔ اسو میں واقع ہے۔ اس جھیل میں مچھلیوں کی بہتاب ہے اس لیے اسے ماہو ڈنڈ جھیل یعنی مچھلیوں والی جھیل کہا جاتا ہے اگر آپ کیمپنگ کے شائق ہیں تو جھیل کے کنارے سبزہ زار پر بلاخوف و […]
تحریر و تصاویر: ذیشان ریاض پچھلے سال میں نے تن و تنہا لاہور سے کمراٹ ویلی جانے اور اِس وادی کا سحر انگیز حسن دیکھنے کا فیصلہ کیا۔ لاہور سے وادی کمراٹ پہنچا، دو دن وادی کمراٹ میں گزارنے کے بعد میں نے تھل گاؤں سے اوپر کی جانب ایک چھپے ہوئے جنت نظیر کے […]
مینگورہ شہر سمیت سوات کے میدانی علاقوں میں بارش کے نئے سلسلے کا اغاز ہوگیا ہے جبکہ کالام ، ملم جبہ ، میاندم ، بحرین اور مرغزار سمیت بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ بھی جاری یے، محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹوں تک مزید بارش اور برفباری کا امکان ہے ۔ بارش اور […]