Posts Tagged ‘world news’

ڈنمارک نے پانچ مبلغین اسلام اورایک امریکی ملعون ٹیری جونز کے داخلے پر پابندی عائد کردی

ڈنمارک کی حکومت نے اپنے ملک میں پہلی دفعہ چھ لوگوں کی آمد پر پابندی عائد کردی. ان میں پانچ مبلغین اسلام بھی شامل ہیں. یہ فیصلہ ایک خفیہ کیمرے کے دستاویزی فلم کی بنیاد پر لیا گیا جس میں ڈنمارک کی مساجد میں نفرت انگیز تقاریر کا احاطہ کیا گیا. اس فہرست میں بدنام […]

سعودی شہزادے کا سر قلم

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ ایک شہزادے کو قتل کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی ہے۔ شہزادے ترکی بن سعود الکبیر کو ریاض میں یہ سزا دی گئی تاہم یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ انھیں سزائے موت کس طریقے سے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے […]

اتاترک ائیرپورٹ پرتین خودکش حملے،36 افراد ھلاک، مزید ھلاکتوں کا خدشہ

استبول: ترکی کے شہر استنبول کے کمال اتاترک انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 3 خودکش حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 36 افراد ہلاک اور 150 زخمی ہو گئے۔ ترک حکام کے مطابق 3 خودکش حملہ آوروں نے منگل کی رات 9 بجے کے قریب کمال اتاترک ایئرپورٹ کے بین الاقوامی روانگی کے حصے […]

استنبول پھر دھماکوں سے لرز اٹھا، 11 ھلاک

ترک حکام کا کہنا ہے کہ استنبول کے وسطی علاقے میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ریموٹ کنٹرول سے کیا جانے والا یہ دھماکہ منگل کی صبح شہر کے مصروف علاقے بایزید چوک کے قریب ہوا اور اس کا ہدف ایک پولیس بس تھی۔ترک میڈیا […]

چینی شہری کا انوکھا ریکارڈ، چین سے دوبئی تک سامان والی جگہ میں سفر

دبئی (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے میں چھپ دبئی پہنچنے والے لڑکے کی عمر 16 سال اور اس کا نام ڑو ہے۔ لڑکے کا کہنا ہے کہ وہ سامان رکھنے والی جگہ میں بہت پرسکون تھا۔ اس نے اس تقریباً نو گھنٹوں کی پرواز کے دوران کچھ نہیں کھایا۔ ڑو […]

سعودی عرب نے نائن الیون کی ذمہ دار ٹھرانے پرسخت ترین دھمکی

سعودی عرب نے امریکہ کو خبردار کیا ہے، کہ اگر ان کو نائن الیون کا ذمہ دار ٹھرایا گیا، تو سعودی عرب امریکہ میں سات سو پچاس ارب ڈالر کے اثاثے فروخت کرکے امریکی معیشت کو بحران میں ڈال دیگا. یہ بات قابل ذکر ہے کہ حالیہ تاریخ میں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات […]

برسلز ٗ دھماکوں میں ملوث تیسرے مشتبہ شخص کی تصویر جاری کر دی گئی

حملہ آور کی تلاش کیلئے پولیس نے کئی علاقوں میں چھاپے مارنے شروع کر دیئے حملے کے بعد برسلز میٹرو اسٹیشن دوبارہ کھول دیا گیا ٗ ائر پورٹ دوسرے روز بھی بند رہا برسلز(این این آئی)برسلز بم دھماکوں میں ملوث تیسرے مشتبہ شخص کی تصویر جاری کردی گئی ٗحملہ آور کی تلاش کیلئے پولیس نے […]

اسرائیلی پولیس نے نئے قانون کے تحت گزشتہ 2 ہفتوں میں 1200 فلسطینی گرفتار کرلیے

اسرائیلی پولیس کے اقدام کا مقصد 6 ماہ سے جاری اسرائیلی اور فلسطینیوں کے نئے تنازعہ کا سد باب کرنا ہے ٗرپورٹ بغیر پرمٹ اسرائیلی ریاست میں داخل ہونے والے فلسطینی ملازمین کو کئی سالوں تک قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے ٗغیر ملکی میڈیا مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی پولیس نے نئے قانون […]

برونائی کی ائیرلائن کا سوفیصد خواتین عملے پر مشتمل سعودی عرب تک ریکارڈ ساز پرواز

برونائی کی سرکاری فضائی کمپنی رائل برونائی ایئرلائنز کے خواتین پر مشتمل عملے نے ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے اپنی پہلی پرواز سعودی عرب تک کی ہے۔ ایک ایسا ملک جہاں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت نہیں ہے۔ ان خواتین پائلٹوں نے برونائی سے سعودی عرب کے شہر جدہ تک پرواز کی اور […]