Posts Tagged ‘urdu columns’

سعودی مخالف امریکی بل پیٹھ پر خنجر گھونپنے کے مترادف ہے

ایک وقت تھا جب سعودی عرب امریکہ کا اسٹرٹیجک پارٹنر تھا اور اُسے خطے میں امریکہ کا مضبوط ستون تصور کیا جاتا تھا مگر آج کئی دہائیوں پر مشتمل سعودی امریکی قریبی تعلقات زوال کا شکار ہیں اور ایسے آثار دکھائی دے رہے ہیں کہ امریکی اسٹیبلشمنٹ میں موجود کچھ طاقتیں یہ سوچ رہی ہیں […]

بت خانہ

ہر نئی رت کے ساتھ زندگی پر نئے آفاق طلوع ہوتے ہیں۔ دانا وہ ہیں، جو حقائق سے ہم آہنگ ہو جائیں۔ اچکزئی جیسے، بدلتی دنیا سے روٹھے رہنے والے خود اپنی زندگی دوبھر کرتے ہیں، دوسروں کی بھی۔ وہی خود ترسی کی بیماری۔ عارف کا وہی قول، عقل جہاں رکتی ہے، وہیں بت خانہ […]

فیڈر، کھلونے اور دودھ کے دانت

بارہ مئی 2015ء کو صبحِ صادق کا وقت تھا جب مچھ جیل میں صولت مرزا کو تختۂ دار پر لٹکایا گیا۔ منیر نیازی نے کہا تھا ؎ صبحِ کاذب کی ہوا میں درد تھا کتنا منیرؔ ریل کی سیٹی بجی اور دل لہو سے بھر گیا ریل کی سیٹی رخصتی کی علامت ہے۔ کسی نے […]