Posts Tagged ‘Saudi Arabia’

مدینہ منورہ میں پچھلے سال خودکش دھماکے کے الزام میں 46 افراد گرفتار

ریاض(آن لائن) سعودی سکیورٹی فورسز نے گزشتہ سال سعودی عرب کے شہر مدینہ میں مسجد نبوی کے باہر ہونے والے حملے میں ملوث دہشتگردوں کے نیٹ ورک سے تعلقات کے شبے میں 46 افراد کو گرفتار کرلیا۔سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی کا کہنا تھا کہ جدہ میں امریکی قونصلیٹ کے نزدیک […]

سعودی عرب یمن میں جنگ بندی پر رضامند

سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد نے تین دن کے لیے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کےمطابق یمن میں اتحادی فورسز کی جانب سے جنگ بندی کا اعلان گذشتہ روز کیا گیا اور یمن کے مقامی وقت کے مطابق رات […]

سعودی شہزادے کا سر قلم

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ ایک شہزادے کو قتل کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی ہے۔ شہزادے ترکی بن سعود الکبیر کو ریاض میں یہ سزا دی گئی تاہم یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ انھیں سزائے موت کس طریقے سے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے […]

سعودی مخالف امریکی بل پیٹھ پر خنجر گھونپنے کے مترادف ہے

ایک وقت تھا جب سعودی عرب امریکہ کا اسٹرٹیجک پارٹنر تھا اور اُسے خطے میں امریکہ کا مضبوط ستون تصور کیا جاتا تھا مگر آج کئی دہائیوں پر مشتمل سعودی امریکی قریبی تعلقات زوال کا شکار ہیں اور ایسے آثار دکھائی دے رہے ہیں کہ امریکی اسٹیبلشمنٹ میں موجود کچھ طاقتیں یہ سوچ رہی ہیں […]

سعودی عرب نے نائن الیون کی ذمہ دار ٹھرانے پرسخت ترین دھمکی

سعودی عرب نے امریکہ کو خبردار کیا ہے، کہ اگر ان کو نائن الیون کا ذمہ دار ٹھرایا گیا، تو سعودی عرب امریکہ میں سات سو پچاس ارب ڈالر کے اثاثے فروخت کرکے امریکی معیشت کو بحران میں ڈال دیگا. یہ بات قابل ذکر ہے کہ حالیہ تاریخ میں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات […]