Oops! It appears that you have disabled your Javascript. In order for you to see this page as it is meant to appear, we ask that you please re-enable your Javascript!

Posts Tagged ‘pakistan tourism’

کالام میں ین ٹریکنگ کریں

جن دوستوں نے عید پر سوات کالام جانے کا پروگرام بنایا ہے ان سے گزارش ہے کالام بازار میں گاڑی کھڑی کریں اور پیدل ٹریکنگ کرنے کی کوشش کریں زیر نظر تصویر دیسان میڈوز کی ہے کالام بازار میں جل بنڈ سے دائیں جانب اس کا راستہ ہے چار گھنٹے کی ٹریکنگ کرنے کے بعد […]

سکردو آنے والوں کے نام اہم پیغام

وادی سکردو پاکستان کے شمال جانب واقع ہے۔ہر سال لاکھوں سیاح سکردو کا رخ کرتے ہیں اور اس اسکے مداح ہو جاتے ہے۔سکردو روالپنڈی سے 640 کیلو میٹر پر واقع ہے۔ مانسرہ ناران کاغان اور بابوسر ٹاپ سے ہوتے ہوئے آپ چلاس اتر جاتے ہے۔ چلاس سے جگلوٹ تقریبا تین گھنٹے کا سفر ہے۔ جگلوٹ […]

جھیل مہوڈھنڈ، کالام۔ سوات

ماہو ڈنڈ جھیل ضلع سوات کی تحصیل کالام سے 40 کلو میٹر کے فاصلے پر وادیٔ اسو میں واقع ہے۔ اس جھیل میں مچھلیوں کی بہتاب ہے اس لیے اسے ماہو ڈنڈ جھیل یعنی مچھلیوں والی جھیل کہا جاتا ہے اگر آپ کیمپنگ کے شائق ہیں تو جھیل کے کنارے سبزہ زار پر بلاخوف و […]

پاکستان اتنا بھی برا نہیں

تم مجھے بتاتے ہو کہ پاکستان میں پانی کے کولر سے گلاس باندھنا پڑتا ہے کیونکہ یہاں کے لوگ بے ایمان ہیں لیکن تم یہ نہیں بتاتے کہ جس کولر کے ساتھ یہ گلاس بندھا ہوا تھا وہ بھی کسی پاکستانی نے کبھی ایصال ثواب کے لئے اپنے کسی عزیز کا نام لکھ کر یا […]

کمراٹ اور جہاز بانڈہ کا سفر ذیشان ریاض کیساتھ۔

تحریر و تصاویر: ذیشان ریاض پچھلے سال میں نے تن و تنہا لاہور سے کمراٹ ویلی جانے اور اِس وادی کا سحر انگیز حسن دیکھنے کا فیصلہ کیا۔ لاہور سے وادی کمراٹ پہنچا، دو دن وادی کمراٹ میں گزارنے کے بعد میں نے تھل گاؤں سے اوپر کی جانب ایک چھپے ہوئے جنت نظیر کے […]

—-احتیاط — احتیاط — احتیاط —–

رمضان کے اختتام کے ساتھ ھی سیاحت کا سیزن زور و شور سے جاری ھے – جتنی مجھے سیاحت کے فروغ کی خوشی ھے اتنا ھی آئے روز کے حادثات کا سن کر دکھ ھوتا ھے۔ اللہ رحم کرے اس بار تو کچھ زیادہ ھی خبریں مل رھی ھیں۔ مسلمان کو اس بات کا یقین […]