Posts Tagged ‘Pakistan’

چھوٹو گینگ گن شپ ہیلی کاپٹروں کی زد میں، اب بچنا مشکل

پنجاب کے ضلع راجن پور کے کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف باضابطہ فوجی آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے ’چھوٹو گینگ‘ کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ کی گئی۔ ابتدائی طور پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف فضائی کارروائی تقریباً 20 منٹ تک جاری رہی، ’ضرب آہن‘ کے نام […]

پاکستان ، افغانستان اور ہندوستان میں زلزلہ؛ ریکٹر سکیل پر 7.1 درجے کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا

اسلام آباد، پشاور: وفاقی دارالحکومت، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد، لاہور اور پشاور ، راولپنڈی، چترال، سوات، گلگت، ، میرپورآزادکشمیر اور شورکورٹ میں شہری زلزلے کے جھٹکے محسوس کرکے گھروں سے نکل آئے۔ پاکستان کے علاوہ افغانستان اور ہندوستان میں […]

وزیراعظم ،وزیراعلیٰ پنجاب اوروفاقی وزیر داخلہ کا جناح ہسپتال کا دورہ ،زخمیوں کی عیادت

لاہور( این این آئی)وزیراعظم محمد نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اوروفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے جناح ہسپتال کا دورہ کیا اور سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کی۔ وزیراعظم،وزیراعلیٰ پنجاب اوروفاقی وزیر داخلہ مختلف وارڈز میں گئے اورسانحہ گلشن اقبال پارک کے جناح ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں کی […]

افغان صدر کا وزیر اعظم کو ٹیلیفون ٗ لاہور دھماکے پرافسوس کا اظہار

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عالمی اور علاقائی سطح پر مل کر کام کرنا ہو گا ٗوزیر اعظم نواز شریف اسلام آباد (این این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹیلی فونک رابطہ کر کے وزیر اعظم نواز شریف سے لاہور دھماکے پرافسوس کا اظہار کیا ہے ۔پیر کو وزیر اعظم سے ٹیلی فونک […]

مسافروں کا طوفان بدتمیزی، قطر ائیرلائن کا شیشہ توڑ کردیگر مسافروں کو خطرے میں ڈال دیا

 لاہور: قطرایئرویز کی دوحا جانے والی پرواز کے دوران باپ بیٹے نے عملے سے جھگڑنے کے بعد مشتعل ہوکر جہاز کی کھڑی کا شیشہ توڑ دیا۔ نیوزایجنسیز کے مطابق اسلام آباد سے دوحا جانے والی قطرایئرویز کی پرواز کو ہنگامی طور پر اس وقت لاہورایئرپورٹ پر اتارا گیا جب باپ اور بیٹے نے جہاز کے عملے سے […]

سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کا حکم، یہ حکومت کا انتظامی اختیار ہے، فیصلہ

پاکستان کی عدالتِ عظمیٰ نے سابق صدر کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ کا وہ فیصلہ برقرار رکھا ہے جس میں ان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا کہا گیا تھا۔ بدھ کو پرویز مشرف کی جانب سے دائر کردہ درخواست کا فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ وفاقی حکومت اور […]