Posts Tagged ‘Pakistan’

—-احتیاط — احتیاط — احتیاط —–

رمضان کے اختتام کے ساتھ ھی سیاحت کا سیزن زور و شور سے جاری ھے – جتنی مجھے سیاحت کے فروغ کی خوشی ھے اتنا ھی آئے روز کے حادثات کا سن کر دکھ ھوتا ھے۔ اللہ رحم کرے اس بار تو کچھ زیادہ ھی خبریں مل رھی ھیں۔ مسلمان کو اس بات کا یقین […]

کہیں آپ لاعلم تو نہیں… 

اگر آپ ناران، بابوسر ٹاپ، سکردو، گلگت، خنجراب، کمراٹ، سوات یا چترال کے دو چار سیاحتی مقامات دیکھنے کے بعد اپنے آپ کو بہت بڑا سیاح سمجھنے لگے ہیں تو شاید یہ آپ کی معصومیت ہے… جناب! آپ پاکستان میں ہیں اور یہ دنیا کا خوبصورت ترین خطہ ہے، ہمالیہ، ہندوکش اور قراقرم کے سلسلے […]

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ٹیسٹ میچ

ویسٹ انڈیز کو پاکستان کا پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنےکے لئے مزید 158رنز کی ضرورت ہے۔ جب کہ اس کی 5 وکٹیں اور دو روز کا کھیل باقی ہے۔ ونڈسر پارک، ڈومینیکا میں کھیلے جانے والی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں تیسرے روز کا کھیل جب ختم ہوا تو ویسٹ انڈیز نے 5 وکٹوں […]

اٹھائیس مئی کو انشاءاللہ پہلا روزہ ہوگا: ماہرین فلکیات

لاہور(ویب ڈیسک) ملک کے ممتاز رویت ہلال ایکسپرٹ ، ماہر فلکیات ، علم الا عداد ، قمرشناس پروفیسر محمد حمزہ نعیم نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 27مئی بروز ہفتہ کی شام نظر آنے کا امکان ہے اور توقع ہے کہ پہلا روزہ 28مئی بروز اتوار کو ہو گا ۔ محمد حمزہ […]

افغانستان نے پاکستان کیخلاف غیر اعلانیہ جنگ شروع کر دی۔۔ پاک فوج کا بھی بڑاجوابی حملہ!

چمن(مانیٹرنگ ڈیسک) چمن میں سرحد پار سے افغان فورسز کی دہشت گردی اور غیر اعلانیہ جنگ نے تمام حدیں پار کرلیں، مردم شماری ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ سے شہید افراد کی تعداد9 ہوگئی، جب کہ حملے میں جب کہ 4 ایف اسی اہلکاروں سمیت اڑتالیس افراد زخمی ہوگئے، ایف سی کی جوابی کارروائی میں […]

مدینہ منورہ میں پچھلے سال خودکش دھماکے کے الزام میں 46 افراد گرفتار

ریاض(آن لائن) سعودی سکیورٹی فورسز نے گزشتہ سال سعودی عرب کے شہر مدینہ میں مسجد نبوی کے باہر ہونے والے حملے میں ملوث دہشتگردوں کے نیٹ ورک سے تعلقات کے شبے میں 46 افراد کو گرفتار کرلیا۔سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی کا کہنا تھا کہ جدہ میں امریکی قونصلیٹ کے نزدیک […]

ایم کیوایم سے متعلق لندن میں 70 بینک اکاؤنٹس کا انکشاف: بی بی سی

برطانوی پولیس کی دستاویزات کی بنیاد پر بی بی سی نے ایک بار پھر ایم کیو ایم سے متعلق لندن میں 70 سے زائد بینک اکاؤنٹس کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے جس کو منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت قرار دیا گیا ہے. دلچسپ بات یہ ہے کہ ان اکاؤنٹس میں سے 26 […]

لندن کے ھسپتال میں وزیراعظم پاکستان کے دل کا اپریشن شروع

لندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے ہسپتال میں وزیر اعظم نواز شریف کی اوپن ہارٹ سرجری جاری ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق آپریشن سے قبل وزیر اعظم اپنی صحت کے حوالے سے پرعزم اور ہشاش بشاش دکھائی دیئے، جبکہ انہوں نے اپنے اہلخانہ سے بات بھی کی۔ انھوں نے والدہ سے ٹیلی فون پر بات […]

اگلے دس برسوں میں پاکستان قحط سالی کا شکار ہوسکتا ہے: رپورٹ

پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسوریسز نے خبردار کیا ہے کہ ملک کو پانی کی قلت کا سامنا ہے اور اگر صورت حال کو بہتر کرنے کی کوشش نہ کی گئی تو سن دو ہزار پچیس تک قحط جیسی صورت حال یا پانی کی شدید قلت پیدا ہو سکتی ہے۔ کونسل کے ایک اعلیٰ […]