Posts Tagged ‘Cricket’

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ٹیسٹ میچ

ویسٹ انڈیز کو پاکستان کا پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنےکے لئے مزید 158رنز کی ضرورت ہے۔ جب کہ اس کی 5 وکٹیں اور دو روز کا کھیل باقی ہے۔ ونڈسر پارک، ڈومینیکا میں کھیلے جانے والی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں تیسرے روز کا کھیل جب ختم ہوا تو ویسٹ انڈیز نے 5 وکٹوں […]

بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

پاک بھارت کرکٹ میچ میں فتح پھر بھارت کی نصیب پاک بھارت ٹاکرے کا شائقین کرکٹ کو بے تابی سے انتظار ہے جب کہ دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلے کی ٹکٹس پہلے ہی فروخت ہوچکی ہیں اور گنجائش سے زائد آن لائن ٹکٹس فروخت ہونے پر شائقین کو قرعہ اندازی کے ذریعے ٹکٹس دیئے گئے […]

ورلڈ ٹی 20 : ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو پچھاڑ دیا، گیل کی سنچری

ممبئی : ورلڈ ٹی 20 کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 6 وکٹوں شے شکست دیدی، کرس گیل کی شاندار سنچری کی بدولت 183 رنز کا ہدف 18.1 اوورز میں ہی پورا کرلیا۔ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر […]

ورلڈ ٹی 20؛ پاکستان کا فاتحانہ آغاز، بنگلہ دیش کو 55 رنز سے شکست

کولکتہ : پاکستان نے ورلڈ ٹی 20 کا شاندار فتح کے ساتھ آغاز کردیا، بنگلہ دیش کو 55 رنز سے آؤٹ کلاس کردیا، شاہد آفریدی کو آل راؤنڈ کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 202 رنز کے جواب میں بنگلہ دیشی ٹیم مقررہ 20 […]