Oops! It appears that you have disabled your Javascript. In order for you to see this page as it is meant to appear, we ask that you please re-enable your Javascript!

کالام میں ین ٹریکنگ کریں

جن دوستوں نے عید پر سوات کالام جانے کا پروگرام بنایا ہے ان سے گزارش ہے کالام بازار میں گاڑی کھڑی کریں اور پیدل ٹریکنگ کرنے کی کوشش کریں زیر نظر تصویر دیسان میڈوز کی ہے کالام بازار میں جل بنڈ سے دائیں جانب اس کا راستہ ہے چار گھنٹے کی ٹریکنگ کرنے کے بعد آپ لوگ دیسان میڈوز پہنچ جاتے ہو ایک چڑھائی چڑھنے کے بعد باقی راستہ بالکل سیدھا ہے اور اسی رستے سے آپ لوگ اتروڑ بھی اتر سکتے ہو اسی دیسان میڈوز میں گدر جھیل سپین خڑ جھیل اور کنڈول جھیل کا راستہ ہے اسی کنڈول جھیل سے آگے کٹورہ جھیل کا پانچ گھنٹے کا فاصلہ ہے ٹینٹ اور کھانا پینا ساتھ لے کر جائیں میں نے آج تک اس سے خوبصورت وادی پاکستان میں کہیں بھی نہیں دیکھی

Tags: , , , , ,