امریکی صدارتی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ کو برتری، دنیا کے سٹاک مارکیٹس میں بدترین مندی
امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کوغیرمتوقع طور پر برتری حاصل ہے. جسکے نتیجے میں دنیا کے مختلف سٹاک مارکیٹس میں بدترین مندی کا رجحان ہے. کرنسی کی قیمتوں میں کمی اور سونے کی قیمتوں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے.
This is how the political map of the US is looking after 42 of 50 stateshttps://t.co/OOYqSQYy8H #ElectionNight pic.twitter.com/0oU0UDHAGP
— BBC Breaking News (@BBCBreaking) November 9, 2016
Tags: Donald Trump, Hillary Clinton, US Elections, world