سابق کپتان انضمام الحق قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ نامزد

سابق کپتان اور شہرہ آفاق بلے باز انضمام الحق کو قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا سربراہ نامزد کردیا گیا. وہ ھارون رشید کی جگہ سنبھالیں گے. یاد رہے کہ قومی ٹیم کی حالیہ ناکامیوں پر ٹیم اور پی سی بی مین بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیاں کی گئی ہیں. جسکے نتیجے میں کپتان، کوچ اور سلیکشن کمیٹی کو فارغ کردیا گیا ھے. اورمزید تبدیلیوں کے امکانات بھی ھے.
نامزد چیف سلیکٹر حالیہ دنوں میں افغان کرکٹ ٹیم کے ھیڈ کوچ کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے تھے. جس کے باعث افغان ٹیم نے زبردست کامیابیاں سمیٹی.

Tags: , ,