نیوزی لینڈ نے پاکستان کو آئی سی سی ٹی20 ورلڈ میں شکست دیدی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پاکستان شکست سے دوچار ہوکر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا. 180 کے تعاقب میں شرجیل خان کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکا. اس شکست سے پاکستان سیمی فائنل کے دوڑ سے باہر ھوکر شرمناک شکستوں کا ایک اور جھومر ماتھے پر سجا گئے.آفریدی اس میچ میں بھی بال اور بیٹ دونوں میں مکمل طور پر ناکام ہوگئے