دولہا کی طرف سے رقص پر مجبورکرنے پر دلہن نے شادی ہی سے انکار کردیا

فیروزآباد: بھارت میں ایک دلہن نے اس وقت شادی سے انکار کردیا جب اسے بالی وڈ کے آئٹم سانگ پر رقص کرنے پر مجبور کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے فیروز آباد کے ایک ہوٹل می شادی کی تقریب چل رہی تھی، ہر جانب خوشیاں ہی خوشیاں تھیں، اس دوران دلہا […]