دیسی گھی کھائیے اور صحت مند رہئیے

دیسی گھی پاکستانیوں کے لیے کوئی نئ چیز نہیں. پاکستان کے تمام دیہاتوں میں اس کا استعمال عام ہے. کچھ عرصہ پہلے تک اس کا متروک ہوچکا تھا مگر تازہ ترین تحقیق کے مطابق اس کا استعمال بہت مفید ہے. سبزیوں سے بنی ہوئی تیل ایک خاص درجہ حرارت پر گرم کرنے سے زہریلے مرکبات […]

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ٹیسٹ میچ

ویسٹ انڈیز کو پاکستان کا پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنےکے لئے مزید 158رنز کی ضرورت ہے۔ جب کہ اس کی 5 وکٹیں اور دو روز کا کھیل باقی ہے۔ ونڈسر پارک، ڈومینیکا میں کھیلے جانے والی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں تیسرے روز کا کھیل جب ختم ہوا تو ویسٹ انڈیز نے 5 وکٹوں […]

گھریلوں نسخوں سے چیونٹیوں کو دور بھگائیں

موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی چیونٹیاں گھر میں ہر جگہ دوڑتی نظر آنے لگتی ہیں اور کئی بار کافی بڑا مسئلہ بھی بن جاتی ہیں۔ تاہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ گھر میں موجود چند معمولی چیزوں سے آپ چیونٹیوں کے مسئلے پر قابو پاسکتے ہیں ؟ جی ہاں واقعی چند گھریلو […]

سابق کپتان انضمام الحق قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ نامزد

سابق کپتان اور شہرہ آفاق بلے باز انضمام الحق کو قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا سربراہ نامزد کردیا گیا. وہ ھارون رشید کی جگہ سنبھالیں گے. یاد رہے کہ قومی ٹیم کی حالیہ ناکامیوں پر ٹیم اور پی سی بی مین بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیاں کی گئی ہیں. جسکے نتیجے میں کپتان، […]

پیٹ کی چربی سے نجات کے کچھ آسان طریقے

ہوش ربا تیز رفتار زندگی ، فاسٹ فوڈ اور ورزش کی کمی کا نتیجہ پیٹ کی چربی کی صورت میں نکلتا ہے اور اس سے نہ صرف انسان بد ہیئت لگتا ہے بلکہ بڑھا ہوا پیٹ امراضِ قلب، بلڈ پریشر اور دیگر کئی امراض کا پیش خیمہ بھی ہوسکتا ہے۔ طبِ مشرق اور آیورویدک طریقہ […]

نمک کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ

ہم میں سے بیشتر افراد کھانے کو زیادہ ذائقہ دار بنانے کے لیے نمک کی مقدار میں اضافہ کردیتے ہیں مگر یہ عادت مختلف جان لیوا امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ پبلک ہیلتھ انگلینڈ کی تحقیق کے مطابق نمک کی روزانہ […]

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو آئی سی سی ٹی20 ورلڈ میں شکست دیدی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پاکستان شکست سے دوچار ہوکر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا. 180 کے تعاقب میں شرجیل خان کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکا. اس شکست سے پاکستان سیمی فائنل کے دوڑ سے باہر ھوکر شرمناک شکستوں کا ایک اور جھومر ماتھے پر سجا […]

بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

پاک بھارت کرکٹ میچ میں فتح پھر بھارت کی نصیب پاک بھارت ٹاکرے کا شائقین کرکٹ کو بے تابی سے انتظار ہے جب کہ دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلے کی ٹکٹس پہلے ہی فروخت ہوچکی ہیں اور گنجائش سے زائد آن لائن ٹکٹس فروخت ہونے پر شائقین کو قرعہ اندازی کے ذریعے ٹکٹس دیئے گئے […]

ورلڈ ٹی 20 : ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو پچھاڑ دیا، گیل کی سنچری

ممبئی : ورلڈ ٹی 20 کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 6 وکٹوں شے شکست دیدی، کرس گیل کی شاندار سنچری کی بدولت 183 رنز کا ہدف 18.1 اوورز میں ہی پورا کرلیا۔ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر […]

ورلڈ ٹی 20؛ پاکستان کا فاتحانہ آغاز، بنگلہ دیش کو 55 رنز سے شکست

کولکتہ : پاکستان نے ورلڈ ٹی 20 کا شاندار فتح کے ساتھ آغاز کردیا، بنگلہ دیش کو 55 رنز سے آؤٹ کلاس کردیا، شاہد آفریدی کو آل راؤنڈ کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 202 رنز کے جواب میں بنگلہ دیشی ٹیم مقررہ 20 […]