برسلز میں یورپ کے بدترین دھماکے 35 ھلاک

برسلز: بیلجئم کے شاہی محل، ایئرپورٹ، میٹرو اسٹیشن اور یورپی یونین کے دفتر کے قریب 7 مختلف دھماکوں کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ دھماکوں کے بعد برسلز کا کنٹرول فوج نے سنبھال لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجئم کے دارالحکومت برسلز کے زیوینٹم ائیرپورٹ، رائل […]

برونائی کی ائیرلائن کا سوفیصد خواتین عملے پر مشتمل سعودی عرب تک ریکارڈ ساز پرواز

برونائی کی سرکاری فضائی کمپنی رائل برونائی ایئرلائنز کے خواتین پر مشتمل عملے نے ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے اپنی پہلی پرواز سعودی عرب تک کی ہے۔ ایک ایسا ملک جہاں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت نہیں ہے۔ ان خواتین پائلٹوں نے برونائی سے سعودی عرب کے شہر جدہ تک پرواز کی اور […]

برہنہ ویڈیو پر ساڑھے پانچ کروڑ ڈالر ہرجانہ

امریکہ میں جیوری نے سپورٹس براڈ کاسٹر ایرین اینڈریوز کی ہوٹل کے کمرے میں خفیہ طور پر برہنہ حالت میں ویڈیو بنائے جانے پر ساڑھے پانچ کروڑ ڈالر بطور ے ہرجانہ ادائیگی کا فیصلہ دیا ہے۔ ایک دن کی مشاورت کے بعد جیوری نےفیصلہ سنایا کہ ویڈیو بنانے والے شخص کو جرمانے کا 51 فیصد […]