ترکی میں فوجی بغاوت، جمہوریت اور آمریت آمنے سامنے،

انقرہ: ترکی میں فوج کے ایک باغی گروپ نے اقتدار پر قبضے کی کوشش کی جسے ترک صدر کی اپیل پر عوام ناکام بنانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے جب کہ اس دوران حکومت کی حامی فوج سے جھڑپ میں باغی گروپ نے گن شپ ہیلی کاپٹر سے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں […]

اتاترک ائیرپورٹ پرتین خودکش حملے،36 افراد ھلاک، مزید ھلاکتوں کا خدشہ

استبول: ترکی کے شہر استنبول کے کمال اتاترک انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 3 خودکش حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 36 افراد ہلاک اور 150 زخمی ہو گئے۔ ترک حکام کے مطابق 3 خودکش حملہ آوروں نے منگل کی رات 9 بجے کے قریب کمال اتاترک ایئرپورٹ کے بین الاقوامی روانگی کے حصے […]

استنبول پھر دھماکوں سے لرز اٹھا، 11 ھلاک

ترک حکام کا کہنا ہے کہ استنبول کے وسطی علاقے میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ریموٹ کنٹرول سے کیا جانے والا یہ دھماکہ منگل کی صبح شہر کے مصروف علاقے بایزید چوک کے قریب ہوا اور اس کا ہدف ایک پولیس بس تھی۔ترک میڈیا […]

چینی شہری کا انوکھا ریکارڈ، چین سے دوبئی تک سامان والی جگہ میں سفر

دبئی (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے میں چھپ دبئی پہنچنے والے لڑکے کی عمر 16 سال اور اس کا نام ڑو ہے۔ لڑکے کا کہنا ہے کہ وہ سامان رکھنے والی جگہ میں بہت پرسکون تھا۔ اس نے اس تقریباً نو گھنٹوں کی پرواز کے دوران کچھ نہیں کھایا۔ ڑو […]

سعودی عرب کی سب سے بڑی تعمیراتی کمپنی “بن لادن گروپ” کا پچاس ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب کی ایک بڑی تعمیراتی کمپنی ’بن لادن گروپ‘ نے سعودی حکومت کی جانب سے تیل کی کم قیمتوں اور ترقیاتی اخراجات میں کمی کے بعد اپنے 50 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی شاہی خاندان بن لادن گروپ کو کئی دہائیوں سے بڑے تعمیراتی منصوبوں کے ٹھیکے دیتا رہا […]

سعودی عرب نے نائن الیون کی ذمہ دار ٹھرانے پرسخت ترین دھمکی

سعودی عرب نے امریکہ کو خبردار کیا ہے، کہ اگر ان کو نائن الیون کا ذمہ دار ٹھرایا گیا، تو سعودی عرب امریکہ میں سات سو پچاس ارب ڈالر کے اثاثے فروخت کرکے امریکی معیشت کو بحران میں ڈال دیگا. یہ بات قابل ذکر ہے کہ حالیہ تاریخ میں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات […]

منوہر پاریکر را کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی ہر ممکن مدد کیلئے بھارتی وزارت خارجہ سے سفارش

بھوشن نیوی میں کمانڈر رہا ہے اس کی مدد کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ٗبھارتی وزیر دفاع نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پاکستان میں گرفتار را کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی ہر ممکن مدد کیلئے بھارتی وزارت خارجہ سے سفارش کر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھوشن نیوی […]

برسلز ٗ دھماکوں میں ملوث تیسرے مشتبہ شخص کی تصویر جاری کر دی گئی

حملہ آور کی تلاش کیلئے پولیس نے کئی علاقوں میں چھاپے مارنے شروع کر دیئے حملے کے بعد برسلز میٹرو اسٹیشن دوبارہ کھول دیا گیا ٗ ائر پورٹ دوسرے روز بھی بند رہا برسلز(این این آئی)برسلز بم دھماکوں میں ملوث تیسرے مشتبہ شخص کی تصویر جاری کردی گئی ٗحملہ آور کی تلاش کیلئے پولیس نے […]

اسرائیلی پولیس نے نئے قانون کے تحت گزشتہ 2 ہفتوں میں 1200 فلسطینی گرفتار کرلیے

اسرائیلی پولیس کے اقدام کا مقصد 6 ماہ سے جاری اسرائیلی اور فلسطینیوں کے نئے تنازعہ کا سد باب کرنا ہے ٗرپورٹ بغیر پرمٹ اسرائیلی ریاست میں داخل ہونے والے فلسطینی ملازمین کو کئی سالوں تک قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے ٗغیر ملکی میڈیا مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی پولیس نے نئے قانون […]