گل بدین حکمتیارموجودہ افغانستان کا سب سے بڑا لیڈر، وائس آف امریکہ کیلئے خلیل بگھیو کا تجزیہ

جب سویت یونین نے افغانستان فتح کیا، تو گلبدین حکمت یار کو سعودی عرب، پاکستان اور امریکہ سے بے تحاشہ امداد میسر آئی۔ برطانوی ’ایم آئی 6 ‘کی مدد سے مارگریٹ تھیچر نے بھی بڑھ چڑھ کر اُن کی مدد کی گلبدین حکمت یار 26 جون، 1947ء میں افغانستان کے صوبہٴ قندوز کے امام صاحب […]

ڈنمارک نے پانچ مبلغین اسلام اورایک امریکی ملعون ٹیری جونز کے داخلے پر پابندی عائد کردی

ڈنمارک کی حکومت نے اپنے ملک میں پہلی دفعہ چھ لوگوں کی آمد پر پابندی عائد کردی. ان میں پانچ مبلغین اسلام بھی شامل ہیں. یہ فیصلہ ایک خفیہ کیمرے کے دستاویزی فلم کی بنیاد پر لیا گیا جس میں ڈنمارک کی مساجد میں نفرت انگیز تقاریر کا احاطہ کیا گیا. اس فہرست میں بدنام […]

مدینہ منورہ میں پچھلے سال خودکش دھماکے کے الزام میں 46 افراد گرفتار

ریاض(آن لائن) سعودی سکیورٹی فورسز نے گزشتہ سال سعودی عرب کے شہر مدینہ میں مسجد نبوی کے باہر ہونے والے حملے میں ملوث دہشتگردوں کے نیٹ ورک سے تعلقات کے شبے میں 46 افراد کو گرفتار کرلیا۔سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی کا کہنا تھا کہ جدہ میں امریکی قونصلیٹ کے نزدیک […]

بھارت نے کشمیر پرترکی کی طرف سے کثیرالجہتی مذاکرات کی تجویز مسترد کردی

بھارت نے ترک صدر رجب طیب اردوگان کی کشمیر پر ثالثی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے اس کو ایک بار پھر زور دے کر اپنا اٹوٹ انگ قرار دیا. بھارت نے اس کو صرف دو طرفہ مزاکرات کے ذریعے ہی حل کیا جاسکتا ہے. بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کشمیر […]

مسلمان مخالف ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر منتخب

ریاست اریزونا میں کامیابی کے ساتھ ہی مسلمان مخالف، تارکین وطن مخالف ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ چار سال کیلئے امریکہ کے صدر منتخب ہوگئے. 538 ووٹوں کے انتخابی کالج میں کامیابی کیلئے 270 ووٹ درکار ہوتے ہیں. ڈونلڈ ٹرمپ نے مختلف ریاستوں میں ھیلری کلنٹن کو ٹف ٹائم دیتے ہوئے آخری معرکے میں چت کردیا. ارب […]

امریکی صدارتی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ کو برتری، دنیا کے سٹاک مارکیٹس میں بدترین مندی

امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کوغیرمتوقع طور پر برتری حاصل ہے. جسکے نتیجے میں دنیا کے مختلف سٹاک مارکیٹس میں بدترین مندی کا رجحان ہے. کرنسی کی قیمتوں میں کمی اور سونے کی قیمتوں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے. This is how the political map of the US is looking after […]

سعودی عرب یمن میں جنگ بندی پر رضامند

سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد نے تین دن کے لیے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کےمطابق یمن میں اتحادی فورسز کی جانب سے جنگ بندی کا اعلان گذشتہ روز کیا گیا اور یمن کے مقامی وقت کے مطابق رات […]

سعودی شہزادے کا سر قلم

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ ایک شہزادے کو قتل کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی ہے۔ شہزادے ترکی بن سعود الکبیر کو ریاض میں یہ سزا دی گئی تاہم یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ انھیں سزائے موت کس طریقے سے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے […]

پولینڈ میں چور کی پولیس سے انوکھی چھپن چھپائی

Featured Video Play Icon

پولینڈ کی پولیس نے چوری کے ایک ملزم کوایک ایسی جگہ سے گرفتار کیا جہاں چھپنے کا قطعا کوئی امکان نہیں تھا۔ ویب ڈیسک کے مطابق پولینڈ میں پولیس نے ایک مشتبہ چور کا تعاقب کیا۔ اس نے دوران ملزم نے یک کثیرالمنزلہ عمارت کے دوسری منزل کی بالکونی سے چھلانگ لگا کر فلیٹ کے […]