13 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق

Pakistan, Urdu News, Pakistan Army
Featured Video Play Icon

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کالعدم تحریک طالبان کے 13 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی جن میں غیر ملکیوں کے قتل سمیت مسلح افواج کے اہلکاروں پر حملے میں ملوث دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل […]

پشاور میں پھر بم دھماکہ، اس بار نشانہ سرکاری ملازمین کی بس، 16 ھلاک

پشاور میں نوتھیہ کے قریب سیکریٹریٹ ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے میں 16 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ مزید زخمیوں کو نکالنے کیلئے امدادی کام جاری ہے۔ پشاور میں نوتھیہ کے قریب دہشت گردوں کی جانب سے سیکریٹریٹ ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا گیا۔ ملازمین کی بس مردان سے […]

سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کا حکم، یہ حکومت کا انتظامی اختیار ہے، فیصلہ

پاکستان کی عدالتِ عظمیٰ نے سابق صدر کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ کا وہ فیصلہ برقرار رکھا ہے جس میں ان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا کہا گیا تھا۔ بدھ کو پرویز مشرف کی جانب سے دائر کردہ درخواست کا فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ وفاقی حکومت اور […]

پشاور میں آرمی افسر کا دن دیہاڑے قتل

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت پشاور میں گزشتہ دنوں بجلی کے میٹر پر تنازعہ کے دوران سات افراد کے قتل کے ایک روز بعد نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پاک فوج کے ایک اعلیٰ افسر کو شہید کر دیا ۔واقعہ کے بعد صوبائی دارالحکومت پشاور میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے اور واقعہ […]

ڈاکٹر صغیر نے متحدہ چھوڑ دی، مصطفیٰ کمال سےجا ملے

کراچی: سابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر صغیر احمد نے متحدہ قومی موومنٹ اور صوبائی اسمبلی کی نشست سے استعفے کا اعلان کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کی ‘نئی پارٹی’ میں شمولیت اختیار کرلی۔ کراچی میں مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران صغیر احمد کا کہنا تھا کہ وہ مصطفیٰ کمال […]