عدالتی کمیشن پر عمران خان کی کڑی تنقید

وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن کے قیام کو عمران خان نے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ھے. عمران خان نے دھمکی دی ہے کہ اگر ٹی او آرز پر حزب اختلاف کی جماعتوں سے مشاورت نہ کی گئی تو وہ سڑکوں پر نکل کر حکومت کا […]

حج پالیسی 2016 کا اعلان کردیا گیا، درخواستیں 18 سے 26 اپریل تک جمع کی جائیگی

اسلام آباد: وزیر مذہبی امورسرداریوسف نے حج پالیسی 2016 کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال ایک لاکھ 43 ہزار سے زائد افراد حج ادا کریں گے جب کہ سرکاری اسکیم کے تحت 86 ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے پریس کانفرنس کے دوران حج پالیسی […]

چھوٹو گینگ گن شپ ہیلی کاپٹروں کی زد میں، اب بچنا مشکل

پنجاب کے ضلع راجن پور کے کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف باضابطہ فوجی آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے ’چھوٹو گینگ‘ کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ کی گئی۔ ابتدائی طور پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف فضائی کارروائی تقریباً 20 منٹ تک جاری رہی، ’ضرب آہن‘ کے نام […]

پاکستان ، افغانستان اور ہندوستان میں زلزلہ؛ ریکٹر سکیل پر 7.1 درجے کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا

اسلام آباد، پشاور: وفاقی دارالحکومت، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد، لاہور اور پشاور ، راولپنڈی، چترال، سوات، گلگت، ، میرپورآزادکشمیر اور شورکورٹ میں شہری زلزلے کے جھٹکے محسوس کرکے گھروں سے نکل آئے۔ پاکستان کے علاوہ افغانستان اور ہندوستان میں […]

منوہر پاریکر را کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی ہر ممکن مدد کیلئے بھارتی وزارت خارجہ سے سفارش

بھوشن نیوی میں کمانڈر رہا ہے اس کی مدد کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ٗبھارتی وزیر دفاع نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پاکستان میں گرفتار را کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی ہر ممکن مدد کیلئے بھارتی وزارت خارجہ سے سفارش کر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھوشن نیوی […]

وزیراعظم ،وزیراعلیٰ پنجاب اوروفاقی وزیر داخلہ کا جناح ہسپتال کا دورہ ،زخمیوں کی عیادت

لاہور( این این آئی)وزیراعظم محمد نوازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اوروفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے جناح ہسپتال کا دورہ کیا اور سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کی۔ وزیراعظم،وزیراعلیٰ پنجاب اوروفاقی وزیر داخلہ مختلف وارڈز میں گئے اورسانحہ گلشن اقبال پارک کے جناح ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں کی […]

افغان صدر کا وزیر اعظم کو ٹیلیفون ٗ لاہور دھماکے پرافسوس کا اظہار

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عالمی اور علاقائی سطح پر مل کر کام کرنا ہو گا ٗوزیر اعظم نواز شریف اسلام آباد (این این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹیلی فونک رابطہ کر کے وزیر اعظم نواز شریف سے لاہور دھماکے پرافسوس کا اظہار کیا ہے ۔پیر کو وزیر اعظم سے ٹیلی فونک […]

مسافروں کا طوفان بدتمیزی، قطر ائیرلائن کا شیشہ توڑ کردیگر مسافروں کو خطرے میں ڈال دیا

 لاہور: قطرایئرویز کی دوحا جانے والی پرواز کے دوران باپ بیٹے نے عملے سے جھگڑنے کے بعد مشتعل ہوکر جہاز کی کھڑی کا شیشہ توڑ دیا۔ نیوزایجنسیز کے مطابق اسلام آباد سے دوحا جانے والی قطرایئرویز کی پرواز کو ہنگامی طور پر اس وقت لاہورایئرپورٹ پر اتارا گیا جب باپ اور بیٹے نے جہاز کے عملے سے […]

خیبرپختونخواہ میں بارشوں کی تباہی، کم ازکم 19 افراد ہلاک

پشاور(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی جب کہ چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں کم ازکم 19 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔آزاد کشمیر اور پنجاب سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جب […]