اٹھائیس مئی کو انشاءاللہ پہلا روزہ ہوگا: ماہرین فلکیات

لاہور(ویب ڈیسک) ملک کے ممتاز رویت ہلال ایکسپرٹ ، ماہر فلکیات ، علم الا عداد ، قمرشناس پروفیسر محمد حمزہ نعیم نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 27مئی بروز ہفتہ کی شام نظر آنے کا امکان ہے اور توقع ہے کہ پہلا روزہ 28مئی بروز اتوار کو ہو گا ۔ محمد حمزہ […]

افغانستان نے پاکستان کیخلاف غیر اعلانیہ جنگ شروع کر دی۔۔ پاک فوج کا بھی بڑاجوابی حملہ!

چمن(مانیٹرنگ ڈیسک) چمن میں سرحد پار سے افغان فورسز کی دہشت گردی اور غیر اعلانیہ جنگ نے تمام حدیں پار کرلیں، مردم شماری ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ سے شہید افراد کی تعداد9 ہوگئی، جب کہ حملے میں جب کہ 4 ایف اسی اہلکاروں سمیت اڑتالیس افراد زخمی ہوگئے، ایف سی کی جوابی کارروائی میں […]

پاکستانی میڈیا  حوالدارمیڈیا

نیوز روم میں کام کرنے والے ہر ملازم کو شفٹ کے آخر میں کو روزانہ اپنی کا رکردگی کا حساب دینا ہوتا ہے پاکستان کے ایک بڑے شہر کی ایک کثیر المنزلہ عمارت کی ایک منزل پر قطار سے میزیں لگی ہوئی ہیں جن کے دونوں طرف درجنوں ملازم کام میں مصروف ہیں۔ بڑے سے […]

کراچی کے کوڑے کے ڈھیر سیاست کی نظر: ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں سرد جنگ

کراچی میں کوڑے کرکٹ کے ڈھیروں سے چکن گونیا، ڈینگی اور ملیریا کی وباء عام ہوتی جارہی ہیں مگر پیپلز پارٹی کی صوبائی اور ایم کیو ایم کی شہری حکومتوں کے درمیان کچرے کے معاملے پر سرد جنگ جاری ہے۔ کراچی کے مئیر وسیم اختر نے کہا کہ شہریوں کو آج جس صورت حال کا […]

وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی طارق فاطمی نے اپنے اوپر تمام الزامات مسترد کردیے

وزیراعطم کے سابق معاون خصوصی طارق فاطمی نے ڈان لیکس معاملے میں اپنے اوپر تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے. کہ اپنی زندگی کے پچاس سال اس ملک کی خدمت کی، تو اس کے ساتھ غداری کیسے. اپنے تفصیلی خط میں اپنے سٹاف کے اراکین کو مخاطب کرتے ہوئے ان کا شکریہ بھی ادا […]

پشاور: بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری والدین کو منانے کی کوشش

رواں برس کے دوران پاکستان سے اب تک 18 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جس میں خیبر پختونخوا سے آٹھ، سندھ سے سات، فاٹا سے دو اور بلوچستان سے ایک کیس سامنے آیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں چند روز پہلے شروع کی گئی تین روزہ مہم میں 56 لاکھ سے زائد […]

ایم کیوایم سے متعلق لندن میں 70 بینک اکاؤنٹس کا انکشاف: بی بی سی

برطانوی پولیس کی دستاویزات کی بنیاد پر بی بی سی نے ایک بار پھر ایم کیو ایم سے متعلق لندن میں 70 سے زائد بینک اکاؤنٹس کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے جس کو منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت قرار دیا گیا ہے. دلچسپ بات یہ ہے کہ ان اکاؤنٹس میں سے 26 […]

لندن کے ھسپتال میں وزیراعظم پاکستان کے دل کا اپریشن شروع

لندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے ہسپتال میں وزیر اعظم نواز شریف کی اوپن ہارٹ سرجری جاری ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق آپریشن سے قبل وزیر اعظم اپنی صحت کے حوالے سے پرعزم اور ہشاش بشاش دکھائی دیئے، جبکہ انہوں نے اپنے اہلخانہ سے بات بھی کی۔ انھوں نے والدہ سے ٹیلی فون پر بات […]

اگلے دس برسوں میں پاکستان قحط سالی کا شکار ہوسکتا ہے: رپورٹ

پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسوریسز نے خبردار کیا ہے کہ ملک کو پانی کی قلت کا سامنا ہے اور اگر صورت حال کو بہتر کرنے کی کوشش نہ کی گئی تو سن دو ہزار پچیس تک قحط جیسی صورت حال یا پانی کی شدید قلت پیدا ہو سکتی ہے۔ کونسل کے ایک اعلیٰ […]

تحریک انصاف کی اگلی منزل چیئرنگ کراس لاہور، بھرپور احتجاج کا اعلان

لاہور : تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف 23 مئی کو لاہور میں احتجاج کرے گی۔ فیصل آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف 23 مئی کو لاہور میں چیئر نگ کراس پر کسانوں […]