پاکستان زندہ باد

اسلام آباد : 23 مارچ کو یوم پاکستان پر روایتی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس دوران مسلح افواج نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 23 مارچ کے دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ اس پریڈ میں صدر مملکت ممنون حسین، […]